حاجی هاشم حسین ماڈل اسکول و عارف عبد الرحمن ICT اکیڈمی اینڈ گرلس جونیئر کالج آف سائنس دھولیہ کیلئے اساتذہ بھرتی

کریر ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن دھولیہ کے زیر انصرام  جاری

حاجی هاشم حسین ماڈل اسکول و عارف عبد الرحمن ICT اکیڈمی اینڈ گرلس جونیئر کالج آف سائنس دھولیہ کیلئے
ضرورت اساتذه *

کریئر ڈیولیمیٹ فاؤ4 C دھولیہ کے زیرا نام جاری لسانی اور مذہبی اعتبار سے منظور شدہ اقلیتی زمرہ کی سیلف فائنانس اسکول حاجی ہاشم حسین ماڈل پرائمری ، با پرائمری و ہائی اسکول سیکشن اور عارف عبد الرحمن ICT اکیڈمی اینڈ گرلس جونیر کالج کیلئے درج ذیل ریسی و غیر ریسی آسامیاں پر کرنے کیلئے محنتی ، قابل امیدواروں کا انتخاب کرانہ ہے۔

قابلیت

تفصیل آسامی

تعداد آسامی

تعلیمی اور پیشه وارانه

(A) و ائمری سیکشن



١) انگلش زبان کی تدریس کیلئے خاص مضمون مدرس

١ قابلیت HSC / BA / MA / D.T.Ed / B.Ed


امیدوار کا انگلش ذریعہ تعلیم سے کامیاب ہو ضروری ہے۔ انگلش لان عبور حاصل ہو لازمی ہے۔ اسی طرح انگلش ان کی ریس کا تجربہ ر ( والے امیدوار بھی اس 5 قات (انٹرویو ) میں شر - ہو ٦ ہیں۔


٢) میتھس و سائنس مضمون کی تدریس کیلئے مضمون مدرس 1
HSC/ BSC/ DT Ed / B.Ed
امید وار کو انگلش زبان میں میتھی اور سائنس مضمون کی تدریس کرنا لازمی ہے۔

(B) پرائمری سیکشن

اُردو زبان / شوشل سائنس کی تدریس کیلئے خاص مضمون مدرس 1
BA / M.A / D.TEd / B.Ed

 امید وار کا اُردو ذریعہ تعلیم سے کامیاب ہونا اور اُردو زبان پر عبور حاصل ہونا لازمی ہے۔


2) میتھس و سائنس مضمون کی تدریس کیلئے مضمون مدرس 1
HSC/ B.Sc / M.Sc / B.Ed


(C) ہائی اسکول و جونیئر کالج سیکشن


1) ہندی و مراٹھی وہ ان کی تدریس کیلئے مضمون 
مدرس 2
BA/ MA / D.T.Ed / B.Ed

 امید وار کا اُردو ذریعہ تعلیم سے کامیاب ہونا اور اُردو زبان پر عبور حاصل ہونا لازمی ہے۔


2) میتھس مضمون کی تدریس کیلئے مضمون
 مدرس 1
B.Sc / M.Sc / B.Ed


3) سائنس مضمون کی تدریس کیلئے مضمون 
مدرس 2
B.Sc / M.Sc / B.Ed

امید وار کا فزکس و کیمسٹری فکیلٹی سے . B.SC اور .M.Sc کامیاب ہونا لازمی ہے۔


4) کلرک 1

S.S.C / H.S.C / Ms_Office /Tally . D.T.P / 

امیدوار کا کمپیوٹر ایجوکیشن میں اردو + مراٹھی انگریزی زبان کی .D.T.P کی مہارت نیز Tally اور M ورکنگ مہارت حاصل ہونا لازمی ہے 


5) پیون 1
SSC / HSC
______________________________________________


نوٹ (1) : درج لا چارٹ میں تحریر کی گئی تمام آسامیوں کا انتخاب سیلف فائنانس اسکول (Self Finance School) کے ضمن میں مہاراشٹر گورنمنٹ کے حکمنامہ 2012 ء کے تحت منظور شدہ اسکول کیلئے ہے اس لئے گورنمنٹ کے اس حکمنامہ میں درج تمام اصول و ضوابط کو مD A ہوئے ہی امید وار کا انتخاب کیا جائیگا ۔

(2) درج لا آسامیوں کیلئے منتخب کیے گئے امیدوار کو معقول ومنا بچے ماہانہ تنخواہ ادا کی جائے گی۔ (3) قابل و محنتی خواهشمند امیدوار اپنا عریضه و ذاتی معلومات تعلیمی و پیشہ وارانہ قابلیت سے متعلق اہم و ضروری کاغذات کی از راس مال منسلک کر کے حاجی باشم

حسین ماڈل اسکول کے آفس میں بتاریخ 130 میل 2024 ، دو پہر 1:00 بجے سے قبل جمع کروادیں۔ (4) درج لا آسامیوں کیلئے انتخاب کی ضروری کاروائی جیسے ریسی منصوبہ بندی نمونے کی ریس ، Oral Interview وغیرہ سے متعلق ضروری را هم معلومات خواہشمند

امید واروں کو فراہم کرنے کیلئے خواہشمند امیدواروں کی Pre-Information Meeting ان شاء اللہ 23 مئی 2024 ء صبح 9:00 بجے اسکول ہذا کے ڈ روم میں منعقد کی جائے گی۔ اس لیے تمام خواہشمند امید واروں کو اس میٹنگ میں شر ۔ ۔ ہونا لازمی و ضروری ہے۔

Comments