ڈاکٹر انیس احمد ناندورہ جنرل میڈیکل پریکٹشنر اسوسیشن کے صدر منتخب۔*

*ڈاکٹر انیس احمد ناندورہ جنرل میڈیکل پریکٹشنر اسوسیشن کے صدر منتخب۔* 


ناندورہ کے سینیر ڈاکٹر گزشتہ ٢٦ برسوں سے سماجی، سوشل و طبی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر انیس احمد صاحب کو ناندورہ جنرل میڈیکل پریکٹشنر اسوسیشن کا صدر منتخب کیا گیا۔ یہ انتخاب آی۔ ایم۔ اے، نیما، آی۔ ڈی۔ اے۔ سنگھٹنا و بورڈ آف ڈایریکٹرس کے تمام میمبران کی متفقہ رائے سے کیا گیا۔ جس کے لیے ڈاکٹر صاحب کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکبادیں پیش کی جارہی ہے۔

Comments